کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل امییر الدین انصاری۔تمام ریجنل ہیڈز اور پاکستان بھر کے فزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹرز نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو افغانستان کے خلاف سیریز جیتنے اور ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی نمبر ایک ٹیم بننے پر رلی مبارکباد دی ہے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آنے والے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں اپنی شاندار کارکردگی پیش کرتے ہوئے فاتح بن کر لوٹے گی۔ اس موقع پر انھوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی اور قومی سلیکشن کمیٹی کے چیرمین انضمام الحق اور سلیکشن کمیٹی کو بھی مبارکباد دی ہے۔ ۔
محمد نظام ۔۔03142295327
The Pakistan Disabled Cricket Association (PDCA) is responsible for the promotion and expansion of the game through its associate and affiliate members throughout the country for all the Physically Disabled Cricketers of the country and PDCA is also recognized by Pakistan Cricket Board (PCB) who is the governing body of cricket in Pakistan.