Home News An Important Meeting Regarding PD Cricket in India will now be held on Zoom on February 5
Important Meeting Regarding PD Cricket in India

An Important Meeting Regarding PD Cricket in India will now be held on Zoom on February 5

According to the email received from Ravi Chauhan, member DCCI   to Ameeruddin Ansari, General Secretary of Pakistan Physical Disability Cricket Association (PPDCA) and the head of the World Disability Cricket Body, Ian Martin at the occasion of the PD Cricket series between England  and India teams, representatives of different countries were to participate in the important meeting regarding physical disability cricket held on February 6 at the world’s largest Narendra Modi Stadium.

The meeting will now be held online on Zoom on February 5 instead of February 6, where decisions regarding future programs and other related matters for PD Cricket will be taken.

بھارت میں ڈس ایبلیٹی کرکٹ کے حوالے سے اہم میٹنگ شرکت کرنے دیگر ممالک کے سربراہان کے ویزا مسائل کے بارے اب 5  فرو ر ی کو زوم پر ہوگی

کراچی:  ورلڈ  ڈس ایبلیٹی کرکٹ باڈی کے سربراہ این مارٹن اور انڈین ڈس ایبلیٹی کرکٹ کونسل کی جانب پاکستان  فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ  ایسو سی ایشن(PPDCA) کے جنرل سیکریٹری امیر الدین انصاری کو موصولہ ای میل کے مطابق  بھارت اور انگلینڈ کی فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے موقع پر دنیا کے سب سےبڑے نریندر مودی اسٹیڈیم میں  سے 6فرور ی کو  فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ کے حوالے سے منعقدہ  اہم میٹنگ میں پاکستان سے امیرالدین انصاری کے علاوہ مختلف ممالک سے فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ کے نمائندے شرکت کرنا تھی مگر ویزاہ مسائل کی وجہ اب میٹنگ اب 6 کے بجائے 5 فروری کو آن لائن زوم پر ہوگی جہاں مستقبل کے پروگرامز اور ایونٹس کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے۔

Media Section