Peshawar PD outclassed Lahore PD by 139 and confirmed their seat in the final with success in the three matches of the second stage of Group B.
Osama was given the man of the match award for his disastrous bowling with 6 wickets for 12 runs.
In the second match. Abbottabad PD defeated Islamabad PD by 93 runs. Faisal Hayat scored 83 runs and was named Man of the Match.
ISLAMABAD/KARACHI (Sports Reporter) Peshawar PD defeated Lahore PD by a huge margin of 139 runs to become the 8th National Physical Disability T20 Cricket Champion SP 23.2022 with success in all three matches of the second phase of Group B. The group became champions and qualified for the finals of the event. Peshawar will face Multan in Karachi in the final.
Osama, the left-arm spin bowler, was declared the man of the match by taking 6 wickets for only 12 runs while bowling brilliantly and destructively. The special guest, Regional Head Peshawar Sajid Khan, gave Osama a cash of 1000 rupees along with the trophy. Regional Head Lahore Javad Ashraf was also present on the occasion.The match played at the Bhutto Ground Islamabad on Thursday in connection with the ongoing 8th National PD Championship organized by the Pakistan Physical Disability Cricket Association proved to be one-sided in which Peshawar won by 139 runs against Lahore. Playing first, Peshawar scored 188 runs for all 10 in the allotted 20 overs. Rahmat scored 39 runs with the help of 4 fours and a six, Atif scored 34 runs with 6 fours, Babar added 27 runs. Shahid Vito took 3 wickets and Bilal took two wickets. In response, team Osama of Lahore’s match-winning spell returned to the pavilion with only 49 runs for 6 wickets instead of 12 runs. And Muhammad Shahbaz could score 23 runs. Osama bowled 6 out of 12 runs while Atif got 3 wickets by giving only 4 runs. In the second match, Abbottabad PD defeated Islamabad PD by 93 runs. Abbot Aba PD scored 173 runs for the loss of 8 in the allotted 20 overs. Opener Faisal Hayat played an aggressive innings of 83 off 53 balls with the help of 5 fours and 5 sixes while batting well. Aftab Hussain hit 2 fours and a six in 31 runs. Mohammad Naeem scored 39 runs and took three wickets. In reply, Islamabad PD was bowled out for just 80 runs in 16.3 overs, Farman Khan scored 36 off 16 balls with five sixes. Aftab Hussain took three wickets for 21 runs while Raj Wali and Mohammad Hussain got two wickets. At the end of the match, Chief Guest General Secretary PPDCA Ameeruddin Ansai gave a cash award of Rs.
Muhammad Nizam 0314-2295327
1- Photo Caption: Man of the Match.
Islamabad۔ Regional Head Peshawar Sajid Khan gave Rs 1000 cash to Osama as Man of the Match trophy. Regional Head Lahore Javad Ashraf is also present on this occasion.
2- Photo Caption Man of the Match.
Islamabad. General Secretary PPDCA Ameeruddin Ansari is giving a cash award of Rs 1000 to Faisal Hayat as the man of the match. Regional Head Raja Tahir and Subbar Khan are also present on this occasion.
آٹھویں فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ 23۔2022۔ دوسرے فاٸینل راٶنڈ کا احتتام
پشاور پی ڈی نے لاہور پی ڈی کو 139 سے آٶٹ کلاس کرکے گروپ بی کے دوسر مرحلے کے تینوں میچوں میں کامیابی کے ساتھ فاٸینل میں سیٹ کنفرم کرالی
۔
اوسامہ کو تباہ کن بولنگ 12 رنز کے عوض6 وکٹوں کے حصول پر مین آف دی میچ ایوارڈ دیا۔
دوسرے میچ میں ۔ ایبٹ آباد پی ڈی نے اسلام آباد پی ڈی کو 93 رنز سے ہرادیا۔ فیصل حیات 83 رنز بناکر مین آف دی میچ قرار پاۓ۔
اسلام آباد /کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پشاور پی ڈی نے لاہور پی ڈی کو 139 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر آٹھویں نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن سپ 23۔2022 میں گروپ بی دوسر کے دوسر مرحلے کے تینوں میچوں میں کامیابی کے ساتھ گروپ چیمپیٸن بن گٸ اور ایونٹ کے فاٸنل میں رساٸ حاصل کرلی۔ پشاور کا مقابلہ فاٸینل میں ملتان سے کراچی میں ہوگا۔ باٸیں ہاتھ کے اسپن بولر اوسامہ نے شاندار اور تباہ کن بولنگ کرتے ہوۓصرف 12 رنز کے بدلے 6 وکٹ لے کر مین آف دی میچ قرار پائے انھیں یہ ایوارڈ مہمان خصوصی ریجنل ہیڈ پشاور ساجد خان نے اوسامہ کو ٹرافی کے پمراہ 1000 روپیٸے کیش دیا۔اس موقع پر ریجنل ہیڈ لاہور جاود اشرف بھی موجود تھے۔ ۔ پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام جاری آٹھویں نیشنل پی ڈی چیمپئن شپ کے سلسلے میں جمعرات کو بھٹو گراونڈ اسلام آباد پر کھیلا گیا میچ یکطرفہ ثابت ہوا جس میں پشاور نے لاہور کے خلاف 139 سے کامیابی حاصل کی۔ پشاور نے نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 188 رنز تمام 10 پر بنائے۔رحمت نے 4 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 39 رنز بناۓ، عاطف نے 6 چوکے لگا کر 34 رنز اسکور کیٸے، بابر نے 27 رنز کا اضافہ کیا۔ شاہد وٹو نے 3 اور بلال نے دو وکٹیں لیں۔جواب میں لاہور کے ٹیم اوسامہ کے میچ وننگ اسپیل صرف 12رنز کے عوض 6 وکٹوں کے آگے صرف 49 رنز پر پویلیٸن لوٹ گٸ۔ اور محمد شہباز 23 رنز بناسکے ۔ اوسامہ نے تباہ بولنگ کرتے ہوۓ 12 رنز کے 6 جبکہ عاطف نے 3 وکٹیں صرف 4 رنز دے کر حاصل کیں ۔ دوسرے میچ میں ایبٹ آباد پی ڈی نے اسلام آباد پی ڈی کو 93 رنز سے قابو کرلیا ۔ ایبٹ آبا پی ڈی نے مقررہ 20اورز میں 8 کھوکر 173رنزاسکور کئے۔ اوپنر فیصل حیات نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوۓ 5 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 53گیندوں پر 83 کی جارحانہ اننگ کھیلی، آفتاب حسین نے31 رنز میں 2 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ محمد نعیم نے 39 رنز دے کر تین دکٹیں لیں۔ جواب میں اسلام آباد پی ڈی 16.3 اورز میں صرف 80 رنز پر ڈھیر ہوگٸ، فرمان خان نے 16 گیندوں پر پانچ چھکوں کی مدد سے 36 بناۓ. آفتاب حسین نے 21 رنز دے تین وکٹیں جبکہ راج ولی اور محمد حسین نے دو دکٹیں حاصل کیں ۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی جنرل سیکریٹری پی پی ڈی سی اے امیرالدین انصای نے راجہ طاہر اور صنوبر خان کے ہمران فیصل حیات کو مین آف دی میچ ٹرافی کے ہمراہ کیش ایوارڈ 1000 روپیٸے دیا۔
محمد نظام ۔ 03142295327
1- فوٹو کیپشن :مین آف دی میچ ۔
اسلام آباد ۔ ریجنل ہیڈ پشاور ساجد خان اسامہ کو مین آف دی میچ ٹرافی کے پمراہ 1000 روپیٸے کیش دے رہیں۔اس موقع پر ریجنل ہیڈ لاہور جاود اشرف بھی موجود ہیں۔
2- فوٹو کپشن مین آف دی میچ۔
اسلام آباد۔ جنرل سیکریٹری پی پی ڈی سی اے امیرالدین انصاری فیصل حیات کو ٹرافی کے پمراہ مین آف دی میچ 1000 روپیٸے کیش ایوارڈ دےرہے ہیں اس موقع پر ریجنل ہیڈ راجہ طاہر اورصبوبرخان بھی موجود ہیں