Karachi: (Sports Reporter) Multan PD defeated the defending champions Bhawalpur by seven wickets in the National Physical Disability T20 Cricket Championship 2022, winning the top position won ithe all three matches of the second phase of Group. Muhammad scored 23 runs and took three wickets for 21 runs and was declared man of the match was presented this award by Chief Guest head Coach PCB Sidh Ghulam Ali. On this occasion, Jameel Kamran also presented a flower bouquet medal and gift to Chief Guest Ghulam Ali and Sadiq Khatri from PPDCA.
Chief guest Ghulam Ali in his short speech said that PD cricket is not less than normal cricket in any way. Hearty congratulations to the Amiruddin Ansari with his members for the excellent service of PD Cricket.
The match played at the Rashid Latif Academy Ground on Thursday in connection with the ongoing National PD Championship organized by Pakistan Physical Disability Cricket Association, Shahid Afridi Foundation and ICRC and PCB proved to be one-sided. Multan won by a wicket against Bhawalpur. Of Bhawalpur scored runs in 10 overs while playing first. Mohammad Imran scored 20 runs and Mohammad Shahzad scored 19 runs. Zubair Saleem bowled 3 for 12 runs while Ghulam Muhammad got 3 wickets for 11 runs.
Multan PD easily achieved their target of 104 runs in 14.5 overs to win by seven wickets. Abdul Manan scored an unbeaten 36 runs off 27 balls with the help of 6 fours, while the skipper Matllob Qureshi also hit two fours in 36 runs while remaining not out. Mohammad Shehzad took one wicket.
In the second match, Karachi PD defeated Quetta by three wickets. Quetta PD scored 110 runs for the loss of ten wickets in 20 overs. Nusratullah scored 20 runs and Noorullah scored 19 runs. Mohammad Ishaq took three wickets, Javed Ahmed took and Umar Farooq took two wickets for 20 runs.
In response, Karachi PD achieved the required target of 114 runs in 19.4 overs for the loss of seven wickets. Umar Farooq made 33 with five fours off 29 balls, Rao Javed hit three fours in 25 runs, while Kamran Khan made 21 runs not out.
Nusratullah took four wickets for 18 runs and Ali Bakhsh got two wickets for 18 runs. At the end of the match, the Chief guest England’s county player Mr. Kevin gave the man of the match cash award to Umar Farooq, the colleague of Ijaz Taj of TI Builders. Amir uddin Ansari and Waseem bhai also seen .
Photo Caption: Man of the Match.
Karachi In the National Physical Disability T20 Cricket Championship 2022, Chief Guest head Coach PCB Sindh Ghulam Ali of Multan PD Ghulam.Muhammad giving man of the match award. Amiruddin Ansari, Jameel Kamran are also present on this occasion.
Photo Caption Man of the Match.
Karachi. The Chief Guest, England’s county player, Mr. Kevin, is presenting the Man of the Match Cash Award to Umar Farooq, the partner of Ijaz Taj of TI Builders. Amiruddin Ansai, Aslam Barich, Waseem Bhai are also present on this occasion.
نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ2022۔
ملتان نے بھاولپور کو 7 وکٹ سے ہراکر گروپ اے دوسر مرحلے کے تینوں میچوں میں کامیابی کے ساتھ ٹاپ کرلیا۔
مہمان خصوصی پیڈ کوچ پی سی بی سنھ غلام علی نے فاتح ٹیم کے غلام محمد کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا۔
دوسرے میچ میں ۔کراچی پی ڈی نے کوٸٹہ پی ڈی کو 3 وکٹوں سے ہرادیا عمر فاروق مین آف دی میچ قرار پاۓ۔
/کراچی کو (اسپورٹس رپورٹر) ملتان پی ڈی دفاعی چیمپیٸن بھاولپور کو سات وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن2022 شپ میں گروپ اے کے دوسر مرحلے کے تینوں میچوں میں کامیابی کے ساتھ ٹاپ پوذییشن حاصل کرلی۔ علام محمد شاندار آل راٶنڈ کھیل 23 رنز بناکر 21 رنز کے بدلے 3 وکٹ لے کر مین آف دی میچ قرار پائے انھیں یہ ایوارڈ مہمان خصوصی پیڈ کوچ پی سی بی سنھ غلام علی نے دیا۔اس موقع پر جمیل کامران مہمانَ خصوصی غلام علی اور صادق کھتری کو پی پی ڈی سی اے کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ میڈل اور گفٹ بھی پیش کیٸے۔ مہمان خصوصی غلام علی نے اپنے مختصر خطاب میں کہ پی ڈی کرکٹ کو کسی بھی طور پر نارمل کرکٹ سے کم نہیں ہے مجھےان کھلاڑیوں کا کھیل اور جذبہ دیھکر بے خوشی ہورہی ہے میں پی پی اے کے جنرل سیکریٹری امیرالدین انصاری۔کے ساتھ ساتھ ان جنلہ ممبران کو پی ڈی کرکٹ کی شاندار خدمات کو دلی مبارک باد دیتا ہوں۔ پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ، شاہد آفریدی فاءونڈیشن اور آئی سی آر سی اور پی سی بی کے باہمی اشتراک سے جاری نیشنل پی ڈی چیمپئن شپ کے سلسلے جمعرات کو راشد لطیف اکیڈمی گراونڈ پر کھیلا گیا میچ یکطرفہ ثابت ہوا جس میں ملتان نے بھاولپور کے خلاف وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ کی ۔۔ بھاولپور نے نے پہلے کھیلتے ہوئے 10اوورز میں رنز بنائے جواب میں خیبر پختونخوا ڈس ایبلڈ نے 103 رنز بناکر آٶٹ ہوگٸ۔ محمد عمران 20 اور محمد شہزاد 19 رنز بناسکے ۔ زبیر سلیم نے تباہ بولنگ کرتے ہوۓ 12 رنز کے تین جبکہ غلام محمد نے11 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔ ملتان پی ڈی نے اپنا ہدف آسانی 14.5 اورز میں 104 رنز حاصل کرکے سات وکٹوں سے فتح سمیٹی۔ عبدالمنان نے ناقابلِ شکست 36 رنز 27 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے، کپتان مطلوب قریشی نے بھی ناٹ آٶٹ رہتے ہوۓ 36 رنز میں دو چوکے لگاۓ ۔ محمد شہزاد نے ایک وکٹ لی ۔ دوسرے میچ میں کراچی پی ڈی نے کو کوٸٹہ کو چھ وکٹ سے قابو کرلیا ۔ کوٸٹہ پی ڈی نے مقررہ 20اورز میں … کھوکر 110 رنزاسکور کئے ۔ نصرت الله نے 20 اور نور الله نے 19 رنز بناۓ۔ محمد اسحاق نے تین، جاوید احمد نے 19 اور عمر فاروق نے 20 رنز کے عوض دو دو وکٹیں لیں۔ جواب میں کراچی پی ڈی نے مطلوبہ ہدف 114 رنز 19.4 اورز میں سات وکٹیں گنواں کو حاصل کرلیا ۔ عمرفاروق نے 29 گیندوں پر پانچ چوکوں کی مدد سے 33 بناۓ، راٶ جاوید 25 رنز میں تین چوکے لگاۓ، جبکہ کامران خان 21 رنز ناٹ آٶٹ بناۓ۔ نصرت الله 18 رنز دے چار وکٹیں اور علی بخش نے 18 رنز دے کر دو دکٹیں حاصل کیں ۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی انگلینڈ کے کاٶنٹی پلیٸر مسٹر کیون نے ٹی آٸ بلڈرز کے اعجاز تاج کے ہمران عمرفاروق کو مین آآف میچ کیش ایوارڈ دیا۔
فوٹو کیپشن :مین آف دی میچ۔
کراچی ۔ نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ2022 میں مہمان خصوصی پیڈ کوچ پی سی بی سنھ غلام علی فاتح ملتان پی ڈی کے غلام۔محمد کو مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں۔اس موقع پر امیرالدین انصاری، جمیل کامران بھی موجود ہیں۔
فوٹو کیپشن مین آف دی میچ ۔
کراچی۔ مہمان خصوصی انگلینڈ کے کاٶنٹی پلیٸر مسٹر کیون ٹی آٸ بلڈرز کے اعجاز تاج کے ہمران عمرفاروق کو مین آآف میچ کیش ایوارڈ دے رہیے ہیں۔ اس موقع امیرالدین انصای، اسلم بڑیچ، وسیم بھاٸ اور محمد نظام بھی موجود ہیں۔