Karachi (Sports Reporter) Multan qualified for the final of the Shahid Afridi Foundation National Physical Disability T20 Cricket Championship Grade One by defeating Quetta by a huge margin of 92 runs, while Karachi defeated Hyderabad. Shahid Afridi Foundation and Pakistan Physical Disability In collaboration with Ability Cricket Association, the first match of the third day of the ongoing championship was played between the teams of Multan and Quetta at the Rashid Latif Academy Cricket Ground, in which Multan won by a huge margin of 92 runs and made it to the final of Grade One. Playing first, Multan scored 189 runs for the loss of five wickets. Majid Hussain scored 43 with three fours and one six, Jahanzeb Towana scored 38, Ghulam Mohammad scored 37 with six fours and two sixes, and Zubair Saleem scored four fours and two sixes. Scored 37 runs with the help of sixes. Mithal Khan, Al-Yar, Nizamuddin, Ali Gajizai and Waseem Rehman got one wicket each. In response, the Quetta team got out by scoring 97 runs. Asif three, Zubair Saleem and Mohammad Irfan two while Mohammad Haris, Jahanzeb Towana and Umiz Rahman took one wicket each. On this occasion, Region Head of Multan Bahawalpur Kamran Jameel, Head of Baluchistan Aslam Birch and Shakeel Sajjad were also present. In the second match, Karachi defeated Hyderabad by eight wickets after an interesting match. Hyderabad played first by six wickets. Scored 135 runs. Muhammad Waris scored 40 with the help of four fours and one six, Muhammad Jabbar scored 37 runs and Nauman scored 23 runs. Malik Sher scored three wickets while Abu Bakr and Umar Farooq took one wicket each. In response, Karachi scored 14.3. After losing two wickets in the overs, they won the match by eight wickets. Khurshid Ali scored 54 with eight fours, Waheed Khan scored an unbeaten 37 and Umar Farooq scored 24 runs. Osama got two wickets, the player of the match. The match was declared as Malik Sher, who was given the player of the match award by former first-class cricketer Sarwat Ali. On this occasion, tournament director and secretary general Pakistan Physical Disability Cricket Association Amiruddin Ansari, former first-class cricketer Zia Shamim, Shakeel Sajjad, , Media Manager Muhammad Nizam and others were also present.
Photo Caption: On the third day of the Shahid Afridi Foundation National Physical Disability T20 Cricket Championship, the chief guest giving the player of the match award to former first-class cricketer Sarwat Ali, Malik Sher, Secretary General Pakistan Physical Disability Cricket Association Amiruddin Ansari. Former first-class cricketer Zia Shamim, Shakeel Sajjad, media manager Muhammad Nizam and others are also present.
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ملتان نے کوئٹہ کو92رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ گریڈ ون کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا جبکہ کراچی نے حیدرآباد کو شکست دی۔شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اورپاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے راشد لطیف اکیڈمی کرکٹ گراؤنڈپر جاری چیمپئن شپ کے تیسرے روزکا پہلا میچ ملتان اور کوئٹہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں ملتان نے 92رنز کے بھاری مارجن سے کامیابی حاصل کر کے گریڈ ون کے فائنل میں جگہ بنائی۔ملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر189رنز اسکور کئے۔ماجد حسین نے تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 43،جہانزیب ٹوانہ نے 38،غلام محمد نے چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 37اور زبیر سلیم نے چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 37رنز بنائے۔مٹھل خان،الس یار،نظام الدین،علی گجیزئی اور وسیم رحمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔جواب میں کوئٹہ کی ٹیم 97رنز بناکر آؤٹ ہو گئی۔نظام الدین 32اور ایاز احمد 20رنز بناکر نمایاں رہے۔محمد آصف نے تین،زبیر سلیم اور محمد عرفان نے دودو جبکہ محمد حارث،جہانزیب ٹوانہ اور عمیز رحمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی،سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان اس میچ کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے زبیر سلیم کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا،اس موقع پر ملتان بہاولپور کے ریجن ہیڈ کامران جمیل،بلوچستان کے ہیڈ اسلم بریچ اور شکیل سجاد بھی موجود تھے۔دوسرے میچ میں کراچی نے دل چسپ مقابلے کے بعد حیدرآباد کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔حیدرآباد نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹوں پر 135رنز اسکور کیے۔محمد وارث نے چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 40،محمد جبار نے 37اور نعمان نے 23رنز بنائے۔ملک شیر نے تین جبکہ ابو بکر اور عمر فاروق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔جواب میں کراچی نے مطوبہ اسکور 14.3اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر بناکر میچ آٹھ وکٹوں سے جیت لیا۔خورشید علی نے آٹھ چوکوں کی مدد سے 54،وحید خان نے ناقابل شکست 37اور عمر فاروق نے 24رنز بنائے۔اسامہ نے دو کٹیں حاصل کیں،اس میچ کے پلیئر آف دی میچ ملک شیر قرار دئے گئے جنہیں سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ثروت علی نے پلیئر آف دی میچ ایوارڈ دیا،اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائرکٹر اور سیکریٹری جنرل پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن امیر الدین انصاری،سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ضیا شمیم،شکیل سجاد،،میڈیا منیجر محمد نظام اور دیگر بھی موجود تھے۔
فوٹو کیپشن:شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کے تیسرے روز مہمان خصوصی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ثروت علی،ملک شیرکو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دے رہے ہیں، سیکریٹری جنرل پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن امیر الدین انصاری،سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ضیا شمیم،شکیل سجاد،،میڈیا منیجر محمد نظام اور دیگر بھی موجود ہیں۔
Released
Media Manager Pakistan Physical Disability Cricket Association
Muhammad Nizam
0314-2295327