Home SECOND PHASE OF THE NATIONAL PD T20 CRICKET CHAMPIONSHIP WILL BEGIN FROM DECEMBER 13

SECOND PHASE OF THE NATIONAL PD T20 CRICKET CHAMPIONSHIP WILL BEGIN FROM DECEMBER 13

TEAMS FROM BHAWALPUR, MULTAN, QUETTA AND KARACHI WILL COMPETE IN THE LEAGUE MATCHES. BHAWALPUR WILL DEFEND ITS TITLE.

Karachi (Sports Reporter) In the second phase of National Physical Disability T20 Cricket Championship 2022, Group A League matches will be played on December 13, 14 and 15 at Rashid Latif Cricket Academy Ground, Gulberg.

Under the management of Pakistan Physical Disability Cricket Association and with the cooperation of ICRC, Shahid Afridi Foundation and Pakistan Cricket Board, in the second phase of National Physical Disability T20 Cricket Championship 2022 in Group “A” league matches Teams from Bahawalpur, Multan, Quetta and Karachi will compete at the RLCA ground.

According to the announcement of PPDCA General Secretary and Tournament Director Amiruddin Ansari, Karachi will meet title defender Bahawalpur in the first match on Tuesday, December 13 at 9:30 am, while Multan will face Quetta at 2:00 pm. On Wednesday, December 14, Bahawalpur will face Quetta at 9:30 a.m., while Multan will face Karachi at 2:00 pm. On Thursday, December 15, at 9:30 a.m., the Multan team will face Bahawalpur. while Karachi will face Quetta at 2:00 pm.

The Group “B” matches will be held in Islamabad which will be announced later. Regional Head Bahawalpur and Multan Jameel Kamran said that the Bahawalpur team is determined to defend the honor with high morale, while the 3-time former champion Multan is eager to win the title once again. Baluchistan, Peshawar and Lahore, Sialkot regional head Aslam Breach, Sajid Shah, Javed Ashraf and Karachi coach Haris Ayaz are also hopeful for the success of their respective teams.

نیشنل پی ڈی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ میں دوسرے مرحلہ کا آغاز 13 دسمبر سے کراچی میں راشد لطیف اکیڈمی پر ہوگا۔

بھاولپور، ملتان، کوٸٹہ اور کراچی کی ٹیمیں لیگ میچوں میں مد مقابل ہونگی۔بھاولپور اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل فیزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ 2022 میں دوسرے مرحلہ میں گروپ اے کے لیگ میچز 13،  14 اور 15 دسمبر کو راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراٶنڈ گلبرگ میں کھیلے جاٸینگے۔ پاکستان فیزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اور  آٸ سی آرسی، شاہد آفریدی فاٶنڈیشن  اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاٶن سے پاکستان میں جاری نیشنل فیزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی ٹوٸنٹی کرٹ چیمپئن شپ 2022  کے دوسرے مرحلے میں گروپ “اے” کے لیگ میچیز میں بھاولپور، ملتان، کوٸٹہ اور کراچی کی ٹیمیں آر ایل سی اے  گراٶنڈ  پر نبرد آزما ہونگی ۔جنرل سیکریٹری پی پی ڈی سی اے اور ٹورنامنٹ ڈاریکٹر امیرالدین انصاری کے اعلان کے مطابق 13 دسمبر بروز منگل کو پہلے میچ میں صبح 9:30 بجے کراچی کا مقابلہ ابنے اعزاز کا دفاع کرنے والی بھاولپور سے ہوگا جبکہ ملتان کا ٹاکرا کوٸیٹہ دپہر 2 بجے ہوگا، 14 دسمر بروز بدھ کو بھاولپور کا مقابلہ کوٸیٹہ سے صبح 9:30 بجے ہوگا جبکہ ملتان کا ٹاکرا کراچی سے دوپہر 2بجے ہوگا، 15 دسمبر جمعرات کو صبح 9:30 بجے ملتان کی ٹیم کو بھاولپور کا چلینج درپیش۔ ہوگا، جبکہ کراچی کا سامنا کوٸیٹہ سے دوپہر 2  بجے ہوگا ۔  گروپ “بی” کے  میچیز اسلام آباد میں ہونگے جس کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔ ریجنل ہیڈ بھالپور اور ملتان جمیل کامران نے کہا کہ بھاولپور کی ٹیم بلند حوصلوں کے ساتھ اعزاز کے دفاع کے لیٸے پرعزم ہے جبکہ 3 بار کی سابق چیمپیٸن ملتان کی ایک بار پھر ٹاٸیٹل کے حصول کے لیٸے بے چین ہے ۔ بلو چستان، پشاور اور لاہور، سیالکوٹ کے ریجنل ہیڈ  اسلم بڑیچ، ساجد شاہ، جاوید اشرف اور کراچی کے کوچ  حارث ایاز بھی اپنی اپنی ٹیموں کی کامیابی کے لیٸے پر امید ہیں۔

Media Section