IKRAM ULLAH SMASH CENTURY WHILE RAO JAVED STAR IN KARACHI DISABLED VICTORIES In INAUGURAL MATCHES.
KARACHI (Sports Reporter): Young talented opener man of the match Ikram ullah smash unbeaten century 113 runs while Captain Rao Javed scored a not out half century 56 as Karachi PD Cricket Team thrashed Quetta Bolan PD by 51 and 106 runs in the Opening Matches of ICRC- Present’s Shahid Afridi Foundation National PD T-20 Cricket Championship 2021 on Monday at UBL Sports Complex Ground.
Man of the Match Rao Javed scored unbeaten 56 runs in 35 balls with six fours, and IKram Ullah made 51 runs in 50 balls with six fours, Sadiq Shah scored 37 runs in 29 balls with three fours and one six, Adnan made 15 not out with one six and one four .Abu bakar took 1-30 while Safeer 1-34.
Another match Karachi batting first after winning the toss and posted a big total on the board. Opener Ikram ullah scored 114 not out in 56 balls with the help of 19 boundaries, Sadiq Shah made 29 off 17 balls with 3 fours and two sixes, Rao Javed scored 20 in 31 balls with 4 fours.
In reply Quetta Bolan were 107-8 in 20 overs. Zaheer Ahmed not out 23, Zaheer Ahmed 23, Ayaz 18. Kamran Khan 2-13, Haroon Rasheed 2- 22.
Umpires Rasheed Khan and Waseem Uddin was supervised the match while Rashid Aslam was the official scorer.
SUMMARIZED SCORES:
KARACHI PD CRICKET TEAM 184-2 IN 20 OVERS.
Rao Javed 156*, Ikramullah 51*, Sadiq Shah 37, Adnan 15* Abubakar1-30, Safeer 1-34
QUETTA BOLAN PD CRICKET TEAM 133-8 IN 20 OVERS.Dawood 27, Syed Mustafeez 23, Zaheer Ahmed 20. Rao Javed 2-22,
KARACHI PD .183- 3 IN 20 OVERS. Ikram ullah 113, Sadiq Shah 29, Rao Javed 20.Abu Bakar 1- 29.
QUETTA BOLAN 107-8 in 20 overs. Zaeerr Ali not out, 23, Zaheer Ahmed 23, Ayaz 18. Kamran Khan 2-13, Haroon Rasheed 2- 22.
Karachi; Man of the match Ikram ullah smash unbeaten century 113 runs.
آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ٹی20ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز
پہلے روز کراچی ڈس ایبلڈ کی دونوں میچوں میں کامیابی ، اکرام اللہ نے سنچری اسکور کی
شاہد آفریدی فاءونڈیشن کے سی ای او رضوان احمد نے ایونٹ کا افتتاح کیا ،آج کوءٹہ کا مقابلہ حیدرآباد سے ہوگا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی ڈس ایبلڈ نے اکرام اللہ کی جارحانہ سنچری کی بدولت آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ٹی20ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں کوءٹہ بولان کو 51رنز سے شکست دے کر افتتاحی میچ جیتنے کے ساتھ ساتھ کوارٹر فائنل میں بھی جگہ بنالی ۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی شاہد آفریدی فاءونڈیشن کے سی ای او رضوان احمد تھے جنہوں نے ایونٹ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائرکٹر اور پی ڈی سی اے کے سیکریٹری امیر الدین انصاری ،ٹورنامنٹ سیکریٹری جمیل کامران اور دیگر بھی موجود تھے ۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ ڈس ایبلڈ کرکٹ کا میگا ایونٹ ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہو رہا ہے جس پر میں پی ڈی سی اے کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ ڈس ایبلڈ افراد کو کھیل کے میدان میں لانا کسی جہاد سے کم نہیں ،شاہد آفریدی فاءونڈیشن کا ہر ممکن تعاون پی ڈی سی اے کو حاصل رہے گا ۔ نئے فارمیٹ کے تحت کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی ڈس ایبلڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے دو وکٹ پر 184رنز بنائے اس کی جانب سے راءو جاوید نے شاندار56رنز ناٹ آءوٹ اسکور کیے جبکہ اکرام اللہ نے 51رنز بنائے ۔ کوءٹہ بولان کے ابو بکر اور سفیر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ،جواب میں کوءٹہ بولان کی ٹیم 8وکٹوں پر133رنز بنا سکی اس کی جانب سے داءود نے27اور سید مستفیض نے 23رنز بنائے ۔ کراچی ڈس ایبلڈ کے راءو جاوید نے دو وکٹیں حاصل کیں ،انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا ،علاوہ ازیں دوسرے میچ میں بھی کراچی ڈس ایبلڈ نے کوءٹہ بولان کو 76رنز سے زیر کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی ۔ کراچی ڈس ایبلڈ نے پہلے کھیل کر 183رنز بنائے ،اکرام اللہ نے شاندار113رنز بنائے جبکہ صادق شاہ نے29رنز اسکور کیے ۔ جواب میں کوءٹہ بولان کی ٹیم 107رنز بناسکی ۔ ظہیر علی نے23اور ایاز نے18رنز بنائے ،کامران خان اور ہارون رشید نے دو دو وکٹلیے ۔ آج کوءٹہ کا مقابلہ حیدرآباد سے ہوگا ۔
فوٹو کیپشن :آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ٹی20ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی سی ای او شاہد آفریدی فاءونڈیشن رضوان احمد ڈس ایبلڈ کرکٹرز سے بات چیت کر رہے ہیں ،امیر الدین انصاری اور دیگر بھی موجود ہیں ۔
فوٹو کیپشن:آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ٹی20ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ میں مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے کراچی ڈس ایبلڈ کے اکرام اللہ
The Pakistan Disabled Cricket Association (PDCA) is responsible for the promotion and expansion of the game through its associate and affiliate members throughout the country for all the Physically Disabled Cricketers of the country and PDCA is also recognized by Pakistan Cricket Board (PCB) who is the governing body of cricket in Pakistan.