MULTAN/ KARACHI: The ICRC presents Shahid Afridi Foundation National Physical Disabled T20 Cricket Championship second phase will start today on Thursday in Multan the event is being organized by Pakistan Physical Disability Cricket Association with sponsorship of ICRC and Shahid Afridi foundation (SAF) tournament Secretary Jameel Kamran said in a news release on yesterday. AmirUddin Secretary PPDCA and Tournament Director said that the teams were vaccinated against Covid-19. He added that SOPs regarding Covid-19 would be strictly followed.
Multan are the defending champions. The teams competing in the second phase are Multan, Bhawalpur, Sargodha and Faisalabad. The first semi-final of the National Championship will be played in Islamabad the second in Karachi. The final is scheduled for December 3, the World Disabled Day. Amiruddin said that all the players of all the teams were vaccinated against Covid-19. He added that SOPs regarding Covid-19 would be strictly followed.
دوسرا مرحلہ آج سے ملتان میں شروع ہوگا ،ملتان اور سرگودھا کی ٹی میں مد مقابل ہونگی،بہاولپور اور فیصل آباد بھی شریک
ملتان /کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف فاءونڈیشن ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کے میچز آج سے ملتان میں شروع ہونگے ۔ اس ضمن میں ٹورنام نٹ سیکریٹری جمیل کامران کا کہنا تھا کہ پاکستان فزیبلٹی ڈس ایبلٹی کر کٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام جاری نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے میں ملتان ،بہاولپور ،سرگودھا اور فیصل آباد کی ٹی میں شرکت کر رہی ہیں ۔ ایم سی سی گراءونڈ ملتان پر آج ملتان اور سرگودھا کی ٹی میں مد مقابل ہونگی ،ملتان کی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کر رہی ہے ۔ اس مرحلے سے دو ٹی میں کوارٹر فائنل کھیلیں گی ۔ دوسری جانب پی ڈی سی اے کے سیکریٹری امیر الدین انصاری کا کہنا تھا کہ آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف فاءونڈیشن ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے لئے کوویڈ19کی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے تمام کھلاڑیوں کی ویکسی نیشن مکمل ہے ۔ نیشنل چیمپئن شپ کے پہلے مرحلے کے بعد کراچی کی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی تھی ۔
The Pakistan Disabled Cricket Association (PDCA) is responsible for the promotion and expansion of the game through its associate and affiliate members throughout the country for all the Physically Disabled Cricketers of the country and PDCA is also recognized by Pakistan Cricket Board (PCB) who is the governing body of cricket in Pakistan.