KARACHI (Sports Reporter) Pakistan Physical Disability Cricket Association (PPDCA) President Imran Balwani has said that PPDCA should use all its resources to take the mission forward. The new president, President Imran Balwani, expressed these ideas in a meeting with a large number of media representatives in the office of the association, accompanied by General Secretary Amiruddin Ansari. And Media Manager Muhammad Nizam was also present. General Secretary PPDCA Amiruddin Ansari said that they are planning to participate in the Physical Disability World Cup scheduled in India in December and other international series. Grade 1 and Grade 2 cricket have been introduced in the Champion Grade 1 stage has been completed in Karachi, Lahore and Multan, bodies Multan is the champion and Bhawalpur is the runner-up. The Grade 2 Cricket Championship is starting from Monday in Quetta with the match between Larkana and Quetta Bolan, the remaining matches will be played in Sialkot and Faisalabad while the final will be held in Karachi.
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) سے اجازت یافتہ پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن(PPDCA) کے صدر عمران بلوانی نے کہا ہے کہ پی پی ڈی سی اے مشن کو آگے لے جانے اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں گے اور کوشش کریں گے کہ فزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹر کو آن کا جائز مقام ملے ان خیالات کا نئے صدر صدر عمران بلوانی نے ایسوسی ایشن کے آفس میں میڈیا کے نمائندوں کی بڈی تعداد سے ملاقات میں کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ جنرل سیکریٹری امیرالدین انصاری اور میڈیا مینیجر محمد نظام بھی موجود تھے۔ جنرل سیکریٹری پی پی ڈی سی اے امیرالدین انصاری نے کہا کہ دسمبر میں بھارت میں شیڈول فزیکل ڈس ایبلیٹی ولڈکپ میں شرکت اور دیگر انٹر نیشنل سیریز کے حوالے سے منصوبہ بنا رہے ہیں امیرالدین انصاری نے مزید بتایا کہ اس بار ڈومیسٹک کرکٹ مضبوط بنانے کے لیئے نیشنل چیمپئین میں گریڈ ون اور گریڈ ٹو کرکٹ کو متعارف کرایا ہے گریڈ ون کا مرحلہ کراچی، لاہور اور ملتان میں مکمل ہوگیا جسمیں ملتان چیمپئین اور بھااولپور رنراپ ہے۔ گریڈ ٹو کرکٹ چیمپئین شپ آغاز پیر سے کوئیٹہ میں لاڑکانہ اور کوئٹہ بولان کے میچ سے ہورہا ہے بقیہ میچز سیالکوٹ اور فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل کراچی میں ہوگا ۔
محمد نظام ۔03142295327
فوٹو کیپشن ۔
کراچی۔ پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسو سی ایشن کے صدر عمران بلوانی اور جنرل سیکریٹری امیرالدین انصاری ایسوسی کے آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
The Pakistan Disabled Cricket Association (PDCA) is responsible for the promotion and expansion of the game through its associate and affiliate members throughout the country for all the Physically Disabled Cricketers of the country and PDCA is also recognized by Pakistan Cricket Board (PCB) who is the governing body of cricket in Pakistan.